کورونا وائرس ویکسین تیار مارکیٹ میں کب تک دستیاب ہو گی؟ آکسفورڈ محققین نے کامیابی کا اعلان کردیا

17  جولائی  2020

کراچی(این این آئی) آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کو یقین ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ڈیلی ٹیلی گراف میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق فیز ون ٹرائلز میں رضاکاروں سے لئے گئے خون کے نمونوں سے ثابت ہوا کہ اس ویکسین نے جسم کو اینٹی باڈیز اور ٹی سیل بنانے کے لئے متحرک کردیا۔جسم کے مدافعتی ردعمل میں ٹی سیلز مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔

ذرائع نے اخبار کو بتایا کہ یہ مرکب ’امید ہے کہ لوگوں کو محفوظ رکھے گا۔چیئرمین برکشائر ریسرچ ایتھکس کمیٹی، ڈیوڈ کارپینٹر، جنہوں نے آکسفورڈ ٹرائل کی منظوری دی۔ان کا کہنا ہے کہ ویکسین ٹیم بالکل ٹریک پر ہے، کوئی بھی حتمی تاریخ نہیں رکھ سکتا، چیزیں غلط ہوسکتی ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایک بڑی فارما کمپنی کے ساتھ کام کر تے ہوئے وہ ویکسین ستمبر تک کافی حد تک دستیاب ہوسکتی ہے اور یہی وہ ہدف ہے جس پر وہ کام کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…