شہزادہ چارلس سے گفتگو کے دوران سپر اسٹور کا ملازم بے ہوش

10  جولائی  2020

لندن(این این آئی )برطانیہ کے شہزادہ چارلس سے استقبالیہ کے دوران بات کرتے کرتے سپر اسٹور کا ملازم اچانک بے ہوش ہوگیا جس پر شہزادہ چارلس ہکا بکا رہ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برسٹل میں سپر اسٹور کے باہر اسی ادارے کا ملازم دورے پر آئے شہزادہ چارلس سے بات کررہا تھا، وہ چند قدم آگے بڑھا اور اچانک پیچھے گر کر بے ہوش ہوگیا۔ شہزادہ چارلس ہاتھ کے اشارے سے

بظاہر یہ کہتے نظر آئے کہ اپنا خیال کیجیے لیکن اتنی دیر میں وہ شخص نیچے گرچکا تھا۔قریب کھڑے افراد نے اس شخص کو طبی امداد دی، شہزادہ چارلس اس وقت تک کھڑے رہے جب تک اطمینان نہ کرلیا کہ اس شخص کی حالت خطرے سے باہر ہے۔شہزادے نے سپر اسٹور کے ملازمین کا شکریہ ادا کیا کہ کورونا وبا کے دوران وہ مسلسل کام کرتے رہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…