اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت میں مسلمان ہونے کی بھیانک سزا، ڈاکٹرز کا مذہبی بنیاد پر مسلم حاملہ خاتون کو ہسپتال میں داخل کرنے سے انکار،بچہ پیٹ میں ہی دم توڑ گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ڈاکٹرزنے مسلمان حاملہ خاتون کو مذہب کی بنیاد پر ہسپتال میں داخل کرنے سے انکار کر دیا ، زچگی کے دوران بچہ دم توڑ گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے ایک گورنمنٹ ہسپتال نے مسلمان حاملہ خاتون کو ہسپتال میں داخل کرنے سے انکار کر دیا جس کی بنیاد صرف مذہب تھی۔ خاتون کے خاوند کا کہنا ہے کہ پہلے سکری سے جانان ہسپتال

جانے کی تجویز دی گئی جس کے بعد ہمیں جے پور جانے کا کہا گیا۔خاوند عرفان خان کا کہنا ہے کہ بچہ دم توڑ چکا ہے جس کی ذمہ داری انتظامیہ پر آتی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے صرف مسلمان ہونے کی بنیاد پر علاج کرنے سے انکار کر دیا ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ کرونا وائرس میں مبتلا ہندو اور مسلمان مریضوں کیلئے الگ الگ وارڈ بنائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…