جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں بھی کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 249 اموات اور 7600 کیسز سامنے آ گئے، بھارت ایک بار پھر میڈیا پر گمراہ کن مہم چلانے میں مصروف

datetime 11  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) بھارت نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جنگ بندی کی ہدایات ہوا میں اڑا دیں،یو این سیکریٹری جنرل نے گزشتہ روز براہ راست بھارتی خلاف ورزیوں کا اپنے ٹوئٹ میں حوالہ دیا تھا،یو این سیکریٹری جنرل نے بھارت کے شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھی بات کی تھی،بھارت لاک ڈاون پر ناقص حکمت عملی کی بناء پر اندرونی تنقید سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے،بھارت میں کورونا وباء کے کیسز میں تیزی سے

اضافہ ہوا ہے،بھارت میں 7600 کیسز اور 249 اموات سامنے آچکی ہیں،بھارت میں ناقص حکمت عملی کے نتیجے میں سڑکوں پر اموات ہوئیں،بھارت ایک بار پھر 27 فروری کی نام نہاد سرجکل اسٹرائیک کی طرح میڈیا پر گمراہ کن مہم چلا رہا ہے،بھارت مسلسل ایل او سی پر خواتین اور بچوں کو کلسٹر بموں کے ساتھ نشانہ بنا رہا ہے،مودی کے برسر اقتدار آنے کے بعد 5 سالوں میں سیز فائر کی خلاف ورزیوں میں تیزی سے اضافہ ہواہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…