بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

دہلی میں شرپسندوں نے مسلمانوں پر حملہ کر دیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی ) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر آگ بھڑکانے کی کوشش کی گئی ہے۔ دہلی میں شرپسندوں نے احتجاج پر بیٹھے افراد پر پٹرول بم پھینک دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دہلی کے شاہین باغ میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں کا تین ماہ سے زائد عرصہ سے دھرنا جاری ہے۔ شر پسند مظاہرین پر

پٹرول بم پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق بم کس نے پھینکا ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔ دہلی میں گذشتہ دنوں فسادات میں درجنوں مسلمانوں کو قتل اور خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ بھارتی سیاستدان، وزیراعظم مودی کے خلاف مسلمانوں پر حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…