منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

حوثیوں کو دہشت گردی پر اکسانے والا ایرانی جنرل کرونا وائرس کا شکار

datetime 14  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور جنرل ناصر شعبانی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا ہے۔ میجر جنرل ناصر شعبانی یمن کے حوثی باغیوں کو تیل بردار خلیجی جہازوں پر حملوں اکسانے میں شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ انہوں نے حوثی باغیوں کو سعودی عرب کے تیل بردار جہازوں پر حملوں اور سعودی عرب پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملوں کی ترغیب دی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل شعبانی مختلف شعبوں اور علاقوں میں پاسدارن انقلاب میں 37 سال سے

فرائض انجام دے رہے ہیں ایرانی دارالحکومت تہران کی سیکیورٹی کے ذمہ دارثاراللہ فوجی اڈے کی نگرانی انہی کے پاس تھی۔ان کی ذمہ داریوں کا آغاز صوبہ مازندران کے امول میں پاسداران انقلاب کے ایک کمانڈر کے طورپر ہوا۔ اس کے بعد انہوں نے سنہ 1981 میں ایرانی کمیونسٹ تنظیموں کے خلاف کریک ڈائون کی قیادت کی۔ یہ گروپ امول غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ خونی جنگ ایرانی کمیونسٹ یونینکے عسکریت پسندوں کی شکست پر ختم ہوئی۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…