پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی فوجی اڈے میں آگ بھڑک اٹھی، فوجی آفیسر نے اپنی بیوی اور پالتو کتے کو تو بچا لیا لیکن خود نہ بچ سکا، حیرت انگیز واقعہ

datetime 1  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں واقع ایک آفیسر کے گھر میں آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں آفیسر ہلاک ہوگیا، اہل خانہ کو بچالیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا میں واقع بھارتی فوج کے کیمپ کے ایک حصے میں آگ بھڑک اْٹھی، آگ بھارتی فوج کے آفیسر کے گھر میں لگی۔بھارتی فوج کے آفیسر اپنی اہلیہ کو بچانے کے لیے جلتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے

اور اہلیہ کیساتھ اپنے پالتو کتے کو بھی بچانے میں کامیاب ہوگئے تاہم اس دوران خود بری طرح جھلس گئے۔بھارتی آفیسر انکت بدھر راجہ کو قریبی ملٹری ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج جاری تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے۔فائر بریگیڈ کے عملے نے گھر میں لگی آگ بجھادی تاہم آتشزدگی کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ،آفیسر کی لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا اور واقعہ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…