منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس سے اموات کی شرح دیگر وبائی امراض کے مقابلے میں کتنی ہے؟ چینی طبی ماہرکا حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آن لائن)چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی ماہر ٹیم کے سربراہ ژونگ نانشن کا کہنا ہے کہ حالیہ تاریخ کے وبائی امراض کی نسبت کورونا وائرس سے اموات کی شرح کم ہے۔مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئیژونگ نانشن کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس سے شرح اموات 2 اعشاریہ 3 سے 2 اعشاریہ 4 فیصد ہے۔انہوں نے بتایا کہ برڈفلو

سے شرح اموات 30 فیصد تھی جبکہ مرس سے 40 فیصد تھی ، تاہم کورونا سے کم شرح اموات کے باوجود اس وائرس سے احتیاط ضروری ہے۔نانشن نے مزید کہا کہ کورونا کے علامات ظاہر نہ کرنے والے کیریئرز کو بھی سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ علامات ظاہرنہ کرنے والے کیریئرز دوسروں کو وائرس منتقل کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…