پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

چین دنیا کا دوسرا بڑا ہتھیار ساز ملک بن گیا جانتے ہیں پہلے اور تیسرے نمبر پر کونسا ملک ہے؟

datetime 27  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین ہتھیار تیار کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اسٹاک ہوم میں قائم اسلحے سے متعلق ریسرچ انسٹیٹیوٹ سپری کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ۔ 2015ء سے 2017ء تک ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق اعداد وشمار کے مطابق چین کی چار بڑی کمپنیوں نے

صرف 2017ء میں 54.1 بلین امریکی ڈالرز مالیت کا اسلحہ فروخت کیا۔ ہتھیار فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بدستور امریکا ہے اور روس اب تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ سپری کے مطابق چین کی طرف سے اسلحے کی فروخت سے متعلق یہ اولین تفصیلی اسٹڈی ہے۔ قبل ازیں چینی کمپنیوں کی طرف سے اس بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی جاتی تھیں۔‎

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…