بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پی ڈی پی نے غیر ملکی سفارتکاروں سے ملاقات کرنے والے آٹھ لیڈروں کو پارٹی سے نکال دیا، دھماکہ خیز وجہ بتا دی

datetime 9  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیرپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے مقبوضہ علاقے کے منتخب دورے کے دوران غیر ملکی سفارتکاروں کے وفد سے ملاقات کرنے پر آٹھ پارٹی لیڈروں کو پارٹی سے برطرف کردیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پی ڈی پی کے ارکان جنہیں پارٹی سے نکالا گیا ہے میں دلاور میر، رفیع احمد میر، ظفر اکبر منہاس، قمر حسین، راجہ منظور، جاوید بیگ،

عبدالمجید پڈرو اور عبدالرحیم راتھر شامل ہیں۔ پارٹی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں کہاہے کہ نکالے گئے رہنماء ان مذاکرات میں شامل ہوئے تھے جو ریاست کے مفادات، پارٹی موقف اوربنیادی نظریے کے خلاف تھے۔بیان میں کہاگیا ہے کہ پارٹی کی انضباطی کمیٹی نے نے ان تمام لیڈروں کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کی سفارش کی تھی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…