بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ٹرمپ نے جنرل سلیمانی کو کیوں مروایا؟روس نے اصل وجہ بتا دی،منصوبے کے پیچھے چھپی ساری کہانی سامنے آگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(آئی این پی)روسی سینٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو امریکی صدر کی انتخابی مہم کے لئے انجام دیا جانے والا اقدام قرار دیا ہے۔روسی سینٹ کے بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ کنسٹانٹین کاساچوف نے ٹی وی چینل رشا ٹوئنٹی فور کو انٹرویو دیتے ہوئے

کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کوشش ہے کہ مغربی ایشیا کو2020کی صدارتی انتخابی مہم میں تبدیل کردیں۔ کاساچوف نے مزید کہا کہ ٹرمپ، مغربی ایشیا میں اپنے اقدامات سے علاقے میں تہران کی پوزیشن مزید مضبوط کرر ہے ہیں۔ کاساچوف نے تاکید کی کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل، موجودہ عالمی نظام کو تباہ کرنے کا ایک حربہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…