بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

“کالا پانی” کے علاقے کو بھارت نے ضم کر لیا،نیپال کاشدید ردعمل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

نئی دہلی، کھٹمنڈو(آن لائن)”کالا پانی” کے علاقے کو بھارت نے ضم کر لیا،نیپال کااحتجاج،نیپالی دفتر خارجہ  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  کالا پانی کا علاقہ  برطانوی تسلط کے دوران  ایسٹ نڈیا کمپنی کے ساتھ سن 1816 میں طے شدہ معاہدے  کے تحت نیپال کا حصہ ہے جس پر بھارت نے اپنا قبضہ    ظاہر کرتیہوئے غلطی کی ہے نیپال نے بھارتی  محکمہ داخلہ کی طرف سے متعین کردہ  ایک نئے نقشے  میں  متنازعہ کالا پانی نامی علاقے کو ضم کرنے پر  رد عمل ظاہر کیا ہے۔ نیپالی دفتر خارجہ  نے

اپنے بیان میں کہا ہے کہ  کالا پانی کا علاقہ  برطانوی تسلط کے دوران  ایسٹ نڈیا کمپنی کے ساتھ سن 1816 میں طے شدہ معاہدے  کے تحت نیپال کا حصہ ہے جس پر بھارت نے اپنا قبضہ    ظاہر کرتیہوئے غلطی کی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  حکومت نیپال  اس تنازعے کو دو طرفہ مذاکرات سے حل کرنے کا متمنی ہے،کالا پانی نیپال کا حصہ ہے  اور ہم اپنی سرحدوں   کا تحفظ کرنے کے پابند ہیں   مگر  چاہتے ہیں کہ  دونوں ممالک دستاویز کے دلائل کی روشنی میں اس کا حل تلاش کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…