بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جاپان کی تاریخ کا سب سے خطرناک ترین طوفان اگلے دو روز میں ٹوکیو سے ٹکرائے گا،ریڈ الرٹ جاری،ہنگامی اقدامات شروع،لاکھوں افراد متاثر ہونگے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کی تاریخ کا سب سے خطرناک ترین طوفان اگلے دو روز میں ٹوکیو سے ٹکرائے گا۔ذرائع کے مطابق جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین طوفان ہفتے اور اتوار کے دن ٹوکیو سے ٹکرائے گا طوفان کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ

جاپان کے میٹرولوجیکل ایجنسی نے طوفان کو وائلنٹ قرار دے کر ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے جس کے بعد حکومت اور عوام نے حد سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا شروع کردی ہیں جبکہ جاپان کی حکومت نے ہفتے اور اتوار کے روز ابھی سے ریلوے سروسز اور ہوائی سروسز معطل کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔سرکاری حکام نے طوفان کو خطرے کے سب سے بڑے نشان نو کے برابر قرار دیا ہے اور عوام کو بھی بھرپور احتیاط کرنے کا سگنل جاری کیا ہے۔حکام کے مطابق پہلی دفعہ ایسا ہورہا ہے کہ جس رفتار سے طوفان ٹوکیو کی جانب بڑھ رہاہے اسی رفتار سے ٹوکیو اور اس کے اطراف کے علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق ریلوے اور جہازوں کی بندش سے تیس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہونگے جبکہ حکومت نے عوام سے کھانے پینے کی اشیاء، ایمرجنسی لائیٹس، پینے اور استعمال کا پانی کا ذخیرہ رکھنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…