جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ترکی کے اعلان جنگ کے بعد تیاریاں مکمل،امریکا نے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لیے،ترک فوج کی ہمسایہ ملک کی جانب پیش قدمی شروع

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ترکی اور شام کی درمیانی سرحد سے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مابق واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے ذرائع نے بتایا کہ اس کی وجہ شمالی شام میں ترک فوجی دستوں کا داخلہ ہے، جو عنقریب متوقع ہے۔ امریکی حکومتی ذرائع کے مطابق واشنگٹن ترک دستوں کی اس کارروائی

میں کوئی عسکری مدد نہیں کرے گی، جو ایک ایسے علاقے میں کی جا رہی ہے،جو کرد ملیشیا وائی پی جی کے کنٹرول میں ہے۔ اس بارے میں امریکی فوجی دستے ترک شامی سرحد سے پیچھے ہٹائے جانے سے قبل ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلد ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات بھی کی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…