جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

یمنی فوج نے حیران گورنری میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ِصنعاء (این این آئی)یمنی کی فوج نے مْلک کے شمال مغرب میں واقع حیران گورنری میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی طرف سے چھوڑا گیا بغیر پایئلٹ جاسوس طیارہ مار گرایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی فوج کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہاگیاکہ حوثی باغیوں کی طرف سے بھیجے گئے طیارے سے فوجی مراکز کی جاسوسی کی جا رہی تھی۔بیان میں مزید کہا گیا کہ جاسوس طیارے کے ملبے کی جانچ پڑتال کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ طے

یہ طیارہ ایرانی ساختہ تھا۔واضح رہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک یمنی فوج نے حوثی باغیوں کے سات ڈرون طیارے تباہ کیے گئے ہیں۔حوثی ملیشیا نے حالیہ عرصے کے دوران ڈرون طیاروں کے استعمال میں اضافہ کیا ہے۔ اقوام مْتحدہ کے ماہرین کی رپورٹ میں گیا بتایا ہے کہ حوثی ملیشیا بیرون ملک سے اسپیئر پارٹس منگوا کران سے ڈرون طیارے تیار کرتے ہیں۔ حوثیوں کے زیر استعمال ‘قاصف’ یا ‘المھاجم’ ڈورن طیارے ایرانی ساختہ ‘ٹی ابابیل’ کی طرز پر بنائے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…