یمنی فوج نے حیران گورنری میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا
ِصنعاء (این این آئی)یمنی کی فوج نے مْلک کے شمال مغرب میں واقع حیران گورنری میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی طرف سے چھوڑا گیا بغیر پایئلٹ جاسوس طیارہ مار گرایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی فوج کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہاگیاکہ حوثی باغیوں کی طرف سے بھیجے گئے طیارے سے… Continue 23reading یمنی فوج نے حیران گورنری میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا