جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب کی فوج میں پہلی بار خواتین کی بھرتیاں شروع،کس رینک تک عہدے دیئے جائیں گے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آن لائن) سعودی وزارت دفاع نے فوج میں بھی خواتین کیلئے ملازمتوں کے دورازے کھول دیئے۔سعودی عرب میں وڑن 2030 کے تحت زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پہلی مرتبہ دفاع کے شعبے میں خواتین کیلئے روزگار کے مواقع کا اعلان کیا ہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی خواتین کو فوج کے مختلف شعبوں میں سپاہی سے لے کر اونچے رینک تک عہدے دئے جائیں گے۔گزشتہ سال سعودی عرب نے اینٹی نارکوٹکس، کرمنل انویسٹی گیشن، کسٹمز اور پریزن سسٹم

جیسی پبلک سیکیورٹی سے جڑی سیکیورٹی فورسز میں خواتین کو بھرتی کرنے کی اجازت دی تھی۔یہ اقدامات سعودی والی عہد محمد بن سلمان کے وڑن 2030 پروگرام کے تحت سعودی عرب کو ایک لبرل اور آزاد خیال ریاست کے طور پر پیش کئے جانے کیلئے اٹھائے جارہے ہیں۔ریسات کی افواج میں سعودی خواتین کی بھرتیاں اس لئے بھی کی جارہی ہیں کہ یمن جنگ میں سعودی افواج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، جبکہ فوج کا زیادہ تر انحصار کرائے کے غیر ملکی فوجیوں پر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…