جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی پْرتاثیر اور مدلل تقریر سے بوکھلاہٹ کی شکار مودی حکومت گیدڑ بھبکیوں پر اتر آئی،بھارتی وزیردفاع کے مضحکہ خیز دعوے

datetime 28  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی پْرتاثیر اور مدلل تقریر سے بوکھلاہٹ کی شکار مودی سرکار گیدڑ بھبکیوں پر اتر آئی۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے انڈین نیوی کی دوسری ’اسکارپین کلاس سب میرین‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران دھمکی آمیز لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج جدید ٹیکنالوجی اور

سبک رفتار اسلحے سے لیس ہیں جو پاکستان کو جواب دینے کے لیے کافی ہیں۔جارحیت پسند بھارت کے وزیر دفاع وزیراعظم عمران خان کی دلیلوں اور حقائق پر مبنی تقریر کا جواب دینے سے قاصر نظر آئے اور پوری تقریب میں جنگ و جدل کی بات کرتے رہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم کی تقریرمودی سرکار کے وزراکے حواسوں پر چھائی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…