وزیراعظم عمران خان کی پْرتاثیر اور مدلل تقریر سے بوکھلاہٹ کی شکار مودی حکومت گیدڑ بھبکیوں پر اتر آئی،بھارتی وزیردفاع کے مضحکہ خیز دعوے
نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی پْرتاثیر اور مدلل تقریر سے بوکھلاہٹ کی شکار مودی سرکار گیدڑ بھبکیوں پر اتر آئی۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے انڈین نیوی کی دوسری ’اسکارپین کلاس سب میرین‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران دھمکی آمیز لہجہ اختیار… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی پْرتاثیر اور مدلل تقریر سے بوکھلاہٹ کی شکار مودی حکومت گیدڑ بھبکیوں پر اتر آئی،بھارتی وزیردفاع کے مضحکہ خیز دعوے