اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

بھارت پر جنگی جنون سوار، 8اپاچی حملہ آور ہیلی کاپٹر فضائیہ میں شامل ، جانتے ہیں کس ملک کی جانب سے یہ فراہم کئے گئے؟

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)امریکی ساختہ آٹھ اپاچی حملہ آور ہیلی کاپٹر بھارتی فضائیہ میں شامل کرلئے گئے ۔بھاتی خبر رساں ادارے کے مطابق فضائیہ کے ایک سینئر عہد یدار نے بتایا کہ 8اپاچے حملے آور ہیلی کاپٹروں کو ائر فورس میں شامل کر لیا گیا ہے جو

کہ فضائیہ کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ ہے ۔حکام عہدیدار نے مزید بتایا کہ پٹھان کوٹ ائرف فورس اسٹیشن پر اپاچے پہلی کاپٹر فضائیہ کے حوالے کرنے کیلئے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ائر چیف مارشل بی ایس دھنوا تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…