جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کو کشمیریوں پر بھارتی مظالم نظر نہ آئے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین اعزاز دینے کا فیصلہ کر لیا

datetime 19  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات اگلے ہفتے خلیجی ریاست کے دورے کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ دے گی، یہ بات دی ہندو نے اپنی ایک رپورٹ میں کہی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 23 اور 24 اگست کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ  وصول کریں گے۔

مودی 24 اگست سے 25 اگست بحرین کے دورے پر بھی ہیں جہاں وہ شیری ناتھ جی ٹیمپل کی تزئین و آرائش کے کام کا افتتاح بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اقدامات متحدہ عرب امارات کو نظر نہیں آ رہے، مظلوم کشمیریوں پر ڈھائے گئے مظالم سے بھی متحدہ عرب امارات نے آنکھیں بند کرکے بھارتی وزیراعظم کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…