پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے درمیان گرما گرمی

datetime 30  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(آن لائن)سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے موجودہ صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کو’غیرآئینی’ قرار دیا جس پر صدر ٹرمپ نے سخت رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے جمی کارٹر کو ردی کی ٹوکری میں پھینکا صدر قرار دیا۔جاپان میں’جی ٹوئنٹی’ اجلاس کے موقع پرصحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا ان کودیکھو’ وہ (جمی کارٹر( ایک خوش گوار انسان تھے مگران کی صدارت ایک مصیبت تھی’۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ جمی کارٹر ڈیموکریٹس ہیں اور ڈیموکریٹس ہی کے وفادار ہیں۔ یہ ان کیلئے بحث کا

مثالی پوائنٹ ہے’۔اس کے بعد سابق صدر کو مخاطب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ‘مْجھے یقین ہے کہ جس حقیقت کو سب مانتے ہیں آپ بھی اس کا ادراک رکھتے میں روس کی وجہ صدر نہیںبنا اورنہ ہی میری کامیابی میں کسی اور شخص کا ہاتھ ہے ۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ 2016ء کے انتخابات میں اس لیے کامیابی حاصل کیونکہ میں نے اپنی حریف ہیلری کلنٹن سے زیادہ محنت کی تھی۔انہوں نے کہا کہ میں جمی کارٹر کے حوالے سے بہت مایوس ہوا۔ ان کی جماعت نے اْنہیں ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…