منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

یورپی ممالک میں گرمی کی شدید لہر، 2 افراد ہلاک، فرانس میں سکول بند،سپین میں فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف،اٹلی میں ایمرجنسی نافذ

datetime 29  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(این این آئی) یورپی ممالک میں گرمی کی شدید لہرجاری ہے، فرانس میں سکول بند کر دیئے گئے، سپین میں ہیٹ ویو سے 2 افراد ہلاک ہوگئے، اسپین، فرانس کے جنگلات میں آگ لگ گئی، اٹلی میں گرمی کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک میں ہیٹ ویو کی پیش نظر چار ہزار سکول بند کر دیئے گئے۔ وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ

متعدد افراد کی جان کو خطرہ ہے۔جرمنی، پولینڈ، چیک ری پبلک میں بھی ریکارڈ گرمی پڑ رہی ہے۔ سپین میں فائر فائٹرز 20 سال کی خطرناک آگ کو بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اٹلی کے 16 شہروں میں ایمرجنسی نافذ ہے، برطانوی شہری بھی گرمی سے بے حال ہیں۔عالمی ماہرین کے مطابق فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی مقدار عالمی تپش کی وجہ بن رہی ہے جس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…