بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

داعشی خاندانوں کی وطن واپسی پر گروپ سات میں اختلافات برقرار

datetime 6  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(این این آئی)فرانس کے وزیر داخلہ کریسٹوف کاسٹانیر نے کہا ہے کہ سات صنعتی ممالک کے گروپ کے وزراء داخلہ میں شام اور عراق میں موجود داعش کے جنگجوؤں اور ان کے خاندانوں کی وطن واپسی کے معاملے سے نمٹنے کے حوالے سے اختلافات پائے جاتے ہیں۔دوسری جانب فرانس اور دیگر ممالک کا موقف ہے کہ داعشی شدت پسندوں کے خلاف عراق کی عدالتوں میں مقدمات چلائے جانے چاہئیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سیکرٹری خارجہ کلیر گریڈی نے پیرس میں ہونے والے گروپ سات کے اجلاس میں امریکا نمائندگی کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا داعشی شدت پسندوں اور ان کے خاندانوں کی شام اور عراق سے ان کے اپنے ملکوں کو واپسی کے موقف پر قائم ہے۔دوسری جانب فرانس اور دیگر ممالک کا موقف ہے کہ داعشی شدت پسندوں کے خلاف عراق کی عدالتوں میں مقدمات چلائے جانے چاہئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…