منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی ،بھارتیوں سے زیادہ پرسکون اور خوش باش قرار،سب سے زیادہ اپنی زندگی سے ناخوش لوگ کس ملک کے شہری ہیں؟عالمی فہرست جاری

datetime 21  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)خوش رہنے والے شہریوں کی عالمی فہرست میں بھارت کی سات درجے تنزلی ہوئی ہے ،جمہوریت کا دعویدار بھارت پاکستان اورچین سے بھی پیچھے رہ گیا،دنیا میں سب سے زیادہ اپنی زندگی سے ناخوش لوگ جنوبی سواڈان کے ہیں۔

155ممالک کی فہرست میں سب سے آخرپر ہیں جبکہ پاکستان 67،چین 93اوربنگلہ دیش 125،افغانستان 154جبکہ امریکا 19ویں نمبر پر ہے،دنیا بھر میں سب سے زیادہ پرسکون اورخوش باش رہنے والی قوم فن لینڈ کی ہے جس کے بعد ڈنمارک،ناروے،آئس لینڈ اورنیدرلینڈ کا نمبر آتا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے نے دنیا بھر کے 155ممالک کا سروے کیا اورجاری رپورٹ میں بتایاکہ خوش رہنے والے شہریوں کی عالمی فہرست میں بھارت کی سات درجے تنزلی ہوئی ہے ،جمہوریت کا دعویدار بھارت پاکستان اورچین سے بھی پیچھے رہ گیاہے،اورعالمی فہرست میں 140نمبرپر ہے جبکہ یہی ملک 2018میں 133ویں نمبر پر تھا،رپورٹ کے مطابق پاکستان 67،چین 93اوربنگلہ دیش 125،افغانستان 154جبکہ امریکا 19ویں نمبر پر ہے،دنیا بھر میں سب سے زیادہ پرسکون اورخوش باش رہنے والی قوم فن لینڈ کی ہے جس کے بعد ڈنمارک،ناروے،آئس لینڈ اورنیدرلینڈ کا نمبر آتا ہے،دنیا میں سب سے زیادہ اپنی زندگی سے ناخوش لوگ جنوبی سواڈان کے ہیں ،155ممالک کی فہرست میں سب سے آخرپر ہیں،جس کے بعد بالترتیب افغانستان،تنزانیہ اورروانڈا کا نمبر آتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…