جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

ایردوآن اور نیتن یاہو کے درمیان الفاظ کی جنگ مگرتجارت بدستور قائم،ترکی اور اسرائیل کے درمیان تجارت کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان تعلقات میں گزشتہ دو روز کے دوران شدید گرما گرمی دیکھی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایردوآن نے اپنی انتخابی میں گفتگو کے دوران نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کو لٹیرا اور سرکش قرار دیا۔ادھر نیتن یاہو نے ٹویٹر پر جواب دیتے ہوئے ترکی کے صدر کو ایک آمر قرار دیتے ہوئے کہا کہ

وہ لاکھوں سیاسی مخالفین کو جیل بھیج رہے ہیں اور کردوں کے خلاف اجتماعی نسل کشی کی کارروائیوں کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے شمالی قبرص پر قبضہ بھی کر رکھا ہے۔نیتن یاہو نے ایردوآن کو ایک آمر قرار دیتے ہوئے صحافیوں کو جیل بھیجنے کے حوالے سے ترکی پر شدید تنقید کی۔اسرائیلی وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان آخری چند برسوں میں تجارتی تبادلہ 5.5 ارب ڈالر تک گیا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…