جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

مختاراں مائی دشمن کے بچوں کو پڑھانے لگیں، انتہائی اعلیٰ مثال قائم کر دی

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |
حالیہ دنوں امریکہ میں اوپرا کے دوران مختاراں مائی کی اپنی سرگزشت پر پیش کئے گئے ڈرامے کے دوران موجودگی کی ایک تصویر

اسلام آباد (این این آئی) مختاراں مائی نے دشمن کے بچوں کو اپنے سکول میں داخل کر لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مختاراں مائی نے انکشاف کیا کہ ان کے اسکول میں ان کے مجرموں کے بچے بھی زیر تعلیم ہیں۔انہوں نے کہا کہ بچوں کے والدین تو نہیں آتے لیکن ان کے دیگر رشتہ دار بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کے

متعلق جاننے آتے ہیں۔مختاراں مائی کا کہنا ہے کہ میں پیچھے نہیں ہٹوں گی اور انصاف کے لیے ہمیشہ اپنی جنگ جاری رکھوں گی۔انہوں نے کہا کہ عدالت میں میرا کیس دوبارہ شروع ہونے پر ایک طرف خوشی ہے تو ایک طرف فکرمندی بھی ہے۔واضح رہے کہ مختاراں مائی کو 2002ء میں پنچائیت کے حکم پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…