نئی دہلی ( آن لائن)امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت اور مقبوضہ کشمیرکے علاقوں میں سفرسے روک دیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت اور مقبوضہ کشمیرکے علاقوں
میں سفرسے روک دیا۔امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سیاحت کیلئے خطرناک ہے ،امریکی شہری مہاراشٹر ،تلنگانہ اورمغربی بنگال نہ جائیں۔