پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

چین تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کے موقف کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا، دوٹوک اعلان

datetime 8  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آن لائن) چین نے ایک بار پھر واضح کی اہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی حمائت کرتا ہے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ملک کی جانب دی جا رہی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزی رخارجہ وانگ ژی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کے مابین اچھے پڑوسیوں والے دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے انسداد دہشتگردی سے معلق بہت سے اہم اعلانات کئے جو دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی جنگ کی پالیسیوں،

کوششوں کے عین مطابق ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو پاکستان کے اس عمل کی حقیقی بنیادوں پر حوصلہ افزائی کرنی چاہئے ۔ انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کسی فرد یا جماعت کو دہشتگردانہ فہرست میں ڈالنا انتہائی حساس ایشو ہے اور چین اس معاملے کو سنجیدگی سے لے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ افغانستان میں ایسا کوئی خلا جسے بھرنے کی ضرورت ہو ۔ انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ عالمی برادری افغان مفاہمتی عمل کے ساتھ بھرپور تعاون کرے اور امن مذاکرات کے لئے تعمیری کردار ادا کیا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…