جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

سعودی شہزادے کے بعد طیب اردگان اورمہاتیر محمد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لیکر کب پاکستان آ رہے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 20  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ترک صدر رجب طیب اردگان اور ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مارچ میں 2 بڑے مسلم ممالک کے سربراہان پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر ترک صدر اور ملائیشین وزیراعظم پاکستان کا دورہ کریں گے۔ مہاتیر محمد کی 23 مارچ کی پریڈ میں بھی بطور مہمان خصوصی شرکت متوقع ہے، ملائیشین وزیراعظم کے ساتھ سرمایہ کاروں اور

تاجروں کا وفد بھی پاکستان آئے گا، ملائیشیا کی جانب سے پاکستان کے لیے خوردنی تیل پر درآمدی ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان ہے، ملائیشیا کی جانب سے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان متوقع ہے۔صدر رجب طیب اردگان کے دورہ پاکستان میں بھی کئی معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے، ترکی نے سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، پاکستان اور ترکی کے مابین دفاعی شعبے میں بھی معاہدوں کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…