جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب اور امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں : مراکش

datetime 15  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رباط (این این آئی)مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریطہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رباط کے سعودی عرب اور امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امارات اور سعودی عرب میں متعین مراکشی سفیر رباط میں اہم نوعیت کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے آئے تھے اور اب دوبارہ ابو ظبی اور ریاض میں اپنی سفارتی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے لیے واپس جا چکے ہیں۔اپنے ہسپانوی ہم منصب سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں مراکشی وزیر

خارجہ نے کہا کہ مختلف ممالک سے سفیروں کو مراکش کی سفارتی روایات کے مطابق طلب کیا گیا تھا۔ سفیروں کو بلائے جانے کی کوئی ڈھکی چھپی وجہ نہیں تھی اور ہم نے میزبان ممالک کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ مراکش کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں۔ بوریطہ کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک کے ہاں اندرونی سطح پر ہونے والی تبدیلیاں یا ممالک کے درمیان تعلقات میں اتار چڑھاؤ کے عالمی سطح پر تعلقات کو متاثر کر سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…