ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب : مملکت پھر سے ’’شمعون‘‘ کے نشانے پر

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی) سعودی سیکیورٹی پروگرام ڈیزائن کرنے والی کمپنی سیمنٹیک نے بتایا ہے کہ 2برس تک منظرسے غائب رہنے کے بعد شمعون وائرس ایک بار پھر زیادہ قوت کے ساتھ سعودی عرب اور مشرق وسطی کو ہدف بنانے لگا۔ جمعرات کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مذکورہ کمپنی کا کہناہے کہ یہ وائرس سینٹرل آپریشن سسٹم پر حملہ آور ہوتا ہے او رسسٹم میں موجود تمام فائلوں کو صاف کردیتا

ہے۔ کمپنی کا کہناہے کہ شمعون وائرس نے اٹلی کی آئل سروس کمپنی سائبم کو نشانہ بناکر 100کمپیوٹر تباہ کردیئے۔ یہی وائرس سعودی عرب اور امارات کے مختلف اداروں پر بھی حملہ آور ہوچکا ہے۔ یہ تیل اور گیس کے شعبوں میں کام کرنے والی 2 کمپنیوں کو ٹارگٹ کرچکا ہے۔ دریں اثناامریکی قومی سلامتی ایجنسی نے 2017میں خبردار کیا تھا کہ ایران سعودی اور امریکی کمپنیوں سمیت متعدد ممالک کے خلاف سائبر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…