ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

ٹھہرئیے!سعودی عرب میں نوکری کیلئے جانے سے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں، پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر کونسی بڑی پابندی عائد کردی گئی؟ ہزاروں لوگوں کے ویزے ضائع ،سپنے چکنا چور ہو گئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(اے این این )سعودی وزارت محنت نے مزید 7 شعبوں میں غیر ملکیوں کے کام کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت محنت کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ گاڑیاں اٹھانے والی ونچ ڈرائیور ، انفرادی منی ٹرک(ڈائنا) ، متوسط لوڈنگ گاڑیاں، لاجسٹک سروسز(سامان منتقل کرنے والے ادارے ) اور ڈاک انٹری کلرک کے پیشوں میں غیر ملکی ملازمت کے اہل نہیں ہوں گے یہ شعبے سعودیوں کیلئے مخصوص کر دیئے گئے ہیں ۔

جن پر عمل درآمد جلد اور مرحلہ وار کیا جائے گا۔مذکورہ اداروں میں ریجن میں پہلے ہی غیر ملکیوں پر کام کرنے کی پابندی لگائی گئی تھی۔ دوسرے مرحلے کا آغاز یکم رجب 1440 ہجری سے کیاجائے گا جس میں ٹریول اینڈ ٹورازم اور شاپنگ مالز میں دکانوں اور اسٹالز پر کام کرنے والا عملہ شامل ہے۔تیسرا مرحلہ یکم شعبان 1440 ہجری سے کیاجائے گا جس میں انشورنس کے ادارے اور ذیلی دفاتر میں کام کرنے والے کلرک اور دیگر عملہ، ڈاک خانوں کے ذیلی دفاتر میں سعودائزیشن کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…