ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

خاشقجی قتل کیس میں نیا موڑ،سعودی صحافی کی باقیات ترکی میں نہیں بلکہ کہاں ہیں ؟ ترک وزیردفاع نے سنسنی خیز دعویٰ کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(آن لائن) ترک وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قاتل لاش کی باقیات ترکی سے باہر لے گئے۔کینیڈا میں انٹرنیشنل کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اندازہ یہ ہے کہ قاتل، قتل کے تین یا چار گھنٹوں بعد ہی ترکی سے چلے گئے اور جاتے ہوئے لاش کی باقیات بھی ممکنہ طور پر اپنے

سامان میں ساتھ ہی لے گئے۔سفارتی استثنیٰ کی وجہ سے انہیں لاش کی باقیات سامان میں ساتھ لے جانے میں مشکل بھی نہیں ہوئی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ترک حکام خاشقجی کی لاش کو کیمیکل سے تلف کیے جانے کے امکانات کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔واضح رہے کہ خاشقجی کو 2 اکتوبر کو استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…