ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

روسی کوہ پیما کو بچانے والے 4 پاکستانیوں کیلئے ’’آرڈر آف فرینڈ شپ‘‘ اعزاز

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو،اسلام آباد(آن لائن) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے رواں برس جولائی میں روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو ریسکیو کرنے والے 4 پاکستانیوں کو ’’آرڈر آف فرینڈشپ‘‘ اعزاز سے نوازا دیا ہے۔ ترجمان روسی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ قاضی محمد‘عابد رفیق‘محمد انزہم رفیق اور فخر عباس کو روسی کوہ پیما کو بچانے کے لیے کیے گئے آپریشن میں حصہ لینے پر روسی صدر

ولا دیمیر پیوٹن کی جانب سے ’’آرڈر آف فرینڈشپ اعزاز‘‘ سے نوازا گیا ہے۔واضح رہے کہ روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو 31 جولائی کو ریسکیو کیا گیا تھا جو 25 جولائی سے 20 ہزار 650 فٹ کی بلندی پر لاتوک پیک پر پھنسا ہوا تھا۔روسی کوہ پیما کے پاس 3روز سے کھانے پینے کی اشیا بھی ختم ہوگئی تھیں۔ایلگزینڈر گوکوف کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کیے گئے انتہائی مشکل آپریشن کے بعد ریسکیو کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…