پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں18 سالہ لڑکی موسمی مستری نے فیس بک پر لائیو خود کشی کرلی

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ (این این آئی)بھارت کے شہر کولکتہ کے علاقے سونار پور کی رہنے والی18 سالہ لڑکی موسمی مستری نے فیس بک پر لائیو خود کشی کرلی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق موسمی کی والدہ نے بتایا موسمی اپنے دوست اریان سے ملاقات کے بعد گھر آئی تو خاموش تھی اور گھر میں کسی سے بات چیت بھی نہیں کررہی تھی۔ انھوں نے کہا کہ وقوعہ کے دن وہ رات کی ڈیوٹی پر تھی جبکہ موسمی کے والد اور بھائی کے ڈیوٹی پر تھے۔

اور وہگھر میں اکیلی تھی ٗ اس نے گھر کا دروازہ بند کرکے چھت سے گلے میں پھندہ لگا کر خود کشی کرلی ٗماں نے صبح ڈیوٹی سے آنے کے بعد دروازہ کھٹکھٹایا تاہم جب نہیں کھلا تو کھڑکی سے جھانک کردیکھنے پر معلوم ہوا کہ موسمی نے خود کشی کرلی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…