سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
کراچی(آن لائن) سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پاکستان میں اس وقت سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق سونا خریدنا اب عام آدمی کی پہنچ سے… Continue 23reading سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے











































