عبوری ریونیو شارٹ فال کم نہ ہو سکا ،80 ارب روپے کے اضافہ کیساتھ 425ارب روپے سے تجاوز
اسلام آباد(این این آئی)عبوری ریونیو شارٹ فال کم ہونے کی بجائے80 ارب روپے کے اضافہ کے ساتھ 425ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔رواں مالی سال2018-19کے پہلے گیارہ ماہ(جولائی تا مئی) کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق صرف مئی کے دوران ریونیو… Continue 23reading عبوری ریونیو شارٹ فال کم نہ ہو سکا ،80 ارب روپے کے اضافہ کیساتھ 425ارب روپے سے تجاوز