پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔!!! اوگرا نے ایک دن پہلے ہی بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد( آن لائن )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)کے ترجمان نے کہا ہے کہ میڈیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالہ سے غیر مصدقہ خبریں دینے سے گریز کرے۔جمعرات کو ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے جو خبریں آرہی ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔!!! اوگرا نے ایک دن پہلے ہی بڑا اعلان کردیا