یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کیلئے گندم کی فراہمی ای سی سی نے بڑے فیصلے کی منظوری دیدیا
سلام آباد (این این آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاسکو ذخائر سے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کیلئے دو لاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم مختص کرنے کی منظوری دیدی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا، اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث ملک میں… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کیلئے گندم کی فراہمی ای سی سی نے بڑے فیصلے کی منظوری دیدیا






































