افغانستان سے آنے والے 23ٹرانسپورٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق
لنڈی کوتل(این این آئی) افغانستان سے تین روز قبل آنے والے 195 پاکستانی ٹرانسپورٹرز میں سے 108 ٹرانسپورٹرزکی کورونا لیبارٹری ٹیسٹ کردی گئی جس میں 23 افراد میں تصدیق ہوگئی، ڈی سی محمود اسلم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ افرادٹرانسپورٹرز ہیں ،تین روز قبل طورخم سرحد کے ذریعے افغانستان سے آئے تھے، جنہیں… Continue 23reading افغانستان سے آنے والے 23ٹرانسپورٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق




































