عالمی صورتحال کے سبب ملکی برآمدات میں کمی
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں اشیا کی برآمدات مارچ کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر 8.46 فیصد کم ہو کر ایک ہزار 807 ارب ڈالر ہوگئی جوگزشتہ برس ایک ہزار 974 ڈالر تھی، اس کی بڑی وجہ کورونا وائرس کی وجہ سے ریٹیل کی دکانوں کا بند ہونا ہے۔پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ… Continue 23reading عالمی صورتحال کے سبب ملکی برآمدات میں کمی








































