منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

ٹیکسٹائل انڈسٹری کو کام کرنے کی اجازت، ورکرز کام کے دوران اس بات کو یقینی بنائیں، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

ملتان (نیوز ڈیسک) ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ایکسپورٹ آرڈر پورے کرنے کیلئے کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ملتان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ایکسپورٹ آرڈر پورے کرنے کیلئے کام جاری رکھنے کی اجازت مل گئی۔کمشنر شان الحق نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تمام فیکٹریاں کام کے دوران سماجی فاصلے پر عملدرآمد کی پابند ہوں گی۔ ورکرز کام کے دوران ماسک،گلوز اور سینیٹائزرز کا استعمال یقینی بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…