ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ
کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں27کروڑ55لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 19مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر20ارب43کروڑ46لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر27کروڑ53لاکھ ڈالرز اضافے سے 13ارب29کروڑ50لاکھ ڈالرز اور… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ


































