مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
کراچی (این این آئی) مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیاہے،وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر گزشتہ ہفتے کے دوران ٹماٹر20.04 فیصد،آٹا1.01 فیصد چکن8.81فیصد مہنگے ہوئے جبکہ پیاز 2.27فیصد اورلہسن8.12 فیصد،آلو1.98 فیصد،دال مونگ0.54فیصد سستی ہوئی۔وفاقی ادارہ برائے… Continue 23reading مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ



































