ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سونے کی قیمت حیران کن اضافہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی قیمت حیران کن اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں اضافے کے بعد پاکستان میں فی تولہ قیمت کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 14ہزار100روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جس سے 24قیراط فی تولہ سونا4لاکھ 56ہزار900روپے کا ہو گیاجبکہ10گرام سونا12089روپے مہنگا ہونے پر قیمت… Continue 23reading سونے کی قیمت حیران کن اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز کے مقابلے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر دیگر مغربی کرنسیوں کی نسبت ڈالر کمزور ہونے اور تجارتی جنگ سے ڈی ڈالرائزیشن رحجان کے اثرات زرمبادلہ کی… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ

تعلیمی اداروں کے لئے نئے اوقات کار کا نفاذ

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

تعلیمی اداروں کے لئے نئے اوقات کار کا نفاذ

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کے لیے موسمِ سرما کے اوقاتِ کار کا اعلان کر دیا ، یہ اوقات 31مارچ 2026تک نافذ العمل ہوں گے۔نئے اوقات کار کے تحت لڑکوں کے سنگل شفٹ والے سکول پیر سے جمعرات صبح 8:45بجے سے دوپہر 2:45بجے تک کھلے رہیں گے ، جمعہ… Continue 23reading تعلیمی اداروں کے لئے نئے اوقات کار کا نفاذ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کو بھی فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ اسی طرح… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے66 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے اور پیٹرول کی… Continue 23reading وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

پاکستان نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ویزے پر کاروباری افراد کو ملٹی پل ویزے جاری کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا کہ نئی پالیسی… Continue 23reading پاکستان نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسز منسوخ، ٹرک اَن لوڈ کردیے گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسز منسوخ، ٹرک اَن لوڈ کردیے گئے

کراچی/طور خم (این این آئی)کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ غیر معینہ مدت تک کیلئے معطل کردی گئی، تمام گیٹ پاسز منسوخ کردیے گئے، جس کے باعث کنٹینرز کی قطاریں لگ گئیں جبکہ پاک افغان طورخم بارڈر پر بھی تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی پورٹ سے افغان ٹرانزٹ… Continue 23reading کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسز منسوخ، ٹرک اَن لوڈ کردیے گئے

آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔ جس کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے آر ایل جی کی قیمت میں 1.81فیصد جبکہ سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 2فیصد اضافہ کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو… Continue 23reading آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی ریاست دبئی کی معاشی امور سے متعلق عدالت دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر کورٹ نے بھارتی کاروباری شخصیت بی آر شیٹی کو 16 کروڑ 87 لاکھ درہم ادائیگی کا حکم دے دیا۔دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر کورٹ کے جسٹس اینڈریو موران نے کہا کہ بی آر شیٹی کی… Continue 23reading دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ

1 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 2,060