گدھے کے گوشت کے بعد جعلی کولڈ ڈرنک تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی
پشاور(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی واصف سعید کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ گزشتہ روز تحصیل پبی، بانڈہ نبی، نوشہرہ میں جعلی برانڈڈ کولڈ ڈرنکس تیار کرنے والی فیکٹری پر کامیاب کارروائی کی۔ترجمان فوڈ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کارروائی کے… Continue 23reading گدھے کے گوشت کے بعد جعلی کولڈ ڈرنک تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی










































