اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان جاپان اور امریکہ سمیت 20ممالک کو گاڑیاں برآمد کرنے والا ملک بن گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان جاپان اور امریکہ سمیت 20ممالک کو گاڑیاں برآمد کرنے والا ملک بن گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تفصیلات پر مبنی تحریری رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ میں بتایا کہ پاکستان نے 2022ء سے اب تک 434گاڑیاں برآمد کیں، 2022ء سے 23ء میں 100، 23ء سے 24ء میں 107 اور 24ء سے 25ء میں 227گاڑیاں برآمد کی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تیار گاڑیوں کی برآمد سے ایک ارب 41کروڑ روپے حاصل ہوئے۔پاکستانی گاڑیاں جاپان، امریکا، چین، قطر، افغانستان، متحدہ عرب امارات، تھائی لینڈ، لبنان، لائبیریا اور کینیا سمیت بیس ممالک کو برآمد کی گئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گاڑیاں 108برآمد کنندہ کمپنیوں کے ذریعے بیرون ملک بھجوائی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…