منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کرتے ہوئے ترقیاتی اخراجات میں کمی کا راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،

جس سے عوام کو ممکنہ ریلیف ملنے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت مالی دباؤ کم کرنے اور قیمتیں برقرار رکھنے کے لیے جاری مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں تقریباً 100 ارب روپے کی کٹوتی پر غور کر رہی ہے۔ اس اقدام کا مقصد مالیاتی خسارے کو قابو میں رکھنا اور عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے سے بچنا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 55 اور 75 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز زیر غور تھی، تاہم اب اس کے بجائے قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا امکان زیادہ ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ مجموعی ترقیاتی بجٹ کو ایک ہزار ارب روپے سے کم کر کے تقریباً 900 ارب روپے تک لایا جا سکتا ہے، جبکہ جاری منصوبوں کے فنڈز میں بھی تقریباً 10 فیصد کمی کی جائے گی۔

حکومت کا منصوبہ ہے کہ بچائی جانے والی رقم کو ہنگامی ریلیف اقدامات اور عوامی فلاحی منصوبوں پر خرچ کیا جائے، تاکہ مہنگائی کے اثرات کو کم کیا جا سکے اور معاشی استحکام برقرار رکھا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…