پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کی شرط پر ترقیاتی منصوبوں کی منظوری پر پابندی عائد

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹر فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر وزارتوں پر ڈیپارٹمنٹل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری پر پابندی عائد کر دی۔ میڈیا روپرٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی پابندی کی وجہ نامناسب جانچ اور تجزیے کے بغیر منصوبوں کی منظوری بنی۔

وزارتِ منصوبہ بندی نے تمام وزارتوں کو ڈی ڈی ڈبلیو پی کے ذریعے منصوبوں کی منظوری پر پابندی سے آگاہ کر دیا ہے۔ڈی ڈی ڈبلیو پی کو 2 ارب روپے مالیت تک کے ترقیاتی منصوبے منظور کرنے کا اختیار ہوتا تھا بعد میں یہ حد کم کر کے ڈیرھ ارب روپے کردی گئی تھی۔وزارت منصوبہ بندی کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل تک ڈی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری پر پابندی برقرار رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…